بنیادی صفحہ / قومی / آزادکشمیر میں ہزاروں نوکریوں کا اعلان

آزادکشمیر میں ہزاروں نوکریوں کا اعلان

نوجوان پڑھے لکھے لوگوں کے لئے آزادکشمیر کی حکومت کا احسن اقدام

کپیٹیل ویوز کو موصول اطلاعات کے مطابق محکمہ تعلیم نے ہزاروں نوکریوں کا اعلان کیا ہے ۔میرٹ پالیسی کے تیسرے مرحلے پر گزشتہ چند روز کی شبانہ زور محنت سے سے آزاد کشمیر بھر سے پرائمری اور جونیئر ٹیچرز کی 2153 اسامیوں پر این ٹی ایس کے ذریعے تعیناتی کا ہوم ورک مکمل کیا گیا

Like , Share , Tweet & Follow

تعارف: admin

x

Check Also

ایک ملک ، ایک آئین ، ایک مقدر۔چودھری احسن پریمی

ایسوسی ایٹڈ پریس سروس (اے پی ایس) کچھ سوالات کے جوابات کیلئے ...