بنیادی صفحہ / سیاست / ریاستی تاریخ کا سب سے بڑا طلبہ کنونشن , 10 ہزار طلبہ کی شرکت

ریاستی تاریخ کا سب سے بڑا طلبہ کنونشن , 10 ہزار طلبہ کی شرکت

کیپیٹل ویوز ( بیورو رپورٹ) 8 نومبر کو اسلامی جمعیت طلبہ نے ریاستی تاریخ کا سب سے بڑا طلبہ کنونشن کرکے ناقدین کو حیران کر دیا۔

 

 

جامعہ کشمیر کے گیٹ پر منعقدہ اس پروگرام کے مہمان خصوصی اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلی صہیب کاکا خیل تھے۔ مصدقا اطلاعات کے مطابق 10 ہزار سے زائد طلبہ اس کنونشن میں کشمیر کے طول و عرض سے پہنچے ۔ جمعیت کشمیر مظفرآباد کے ناظم شیخ عمر نزیر کے مطابق ” انتظامیہ کے ہیتھکنڈوں کے باوجود جمعیت ایک بھرپور پاور شو کرنے میں کامیاب ہوئی” ۔

جماعت اسلامی جو کہ الحاق پسند جماعت ہے، اس کی طلبہ تنظیم کے طرف سے ایسے کامیاب پاور شو سے خونی لیکیر کے اس پار بھی ایک مثبت پیغام گیا ہے ۔

Like , Share , Tweet & Follow

تعارف: admin

x

Check Also

کیا قبل از انتخابات دھاندلی ہو چکی ہے ؟

رپورٹ: ایسوسی ایٹڈ پریس سروس (اے پی ایس) پاکستان مسلم لیگ کے ...