بنیادی صفحہ / سیاست / وزیر تعیلم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی لندن کے نائٹ کلب میں کیا کر رہے ہیں آئیں دیکھتے ہیں

وزیر تعیلم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی لندن کے نائٹ کلب میں کیا کر رہے ہیں آئیں دیکھتے ہیں

صدر آزاد کشمیر کے بعد پیش خدمت ھے وزیر تعیلم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی کا لندن کے نائٹ کلب میں مسئلہ کشمیر حل کرتے ہوئے ایک انداز :

وزیر تعلیم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر  افتخار گیلانی  مسلہ کشمیر کو جاگر کرنے برطانیہ گئے تھے اور تحریک آزادی کشمیر کے نام پر کشمیری قوم کو بیوقوف بنایا جارہا ہے اس ویڈیو کلپ اور تصویر دیکھ کر لگتا ہے کہ موصوف نے مسلہ کشمیر پر خاص بریفنگ دی ہے

کشمیریوں کے ٹیکس سے نظام حکومت چلانے اور مسلہ کشمیر کو اجاگر کرنے حکومتی وفد آئے روز بیرون ممالک کے دورے پر جاتے ہیں
کیا اس طرح مسلہ کشمیر اجاگر ہوتا ہے؟ ؟؟؟
میرا سوال تمام کشمیریوں سے کیا وزیر تعلیم افتخار گیلانی کو حکومتی عہدہ رکھنے کا حق ہے ؟؟

وڈیو دیکھیں :

 

زوہیب خان UAE

Like , Share , Tweet & Follow

تعارف: admin

x

Check Also

کیا قبل از انتخابات دھاندلی ہو چکی ہے ؟

رپورٹ: ایسوسی ایٹڈ پریس سروس (اے پی ایس) پاکستان مسلم لیگ کے ...