بنیادی صفحہ / جرائم / پولیس اہلکاروں کا لاک ڈاون کے دوران شہریوں سے رشوت کا مطالبہ

پولیس اہلکاروں کا لاک ڈاون کے دوران شہریوں سے رشوت کا مطالبہ


اسلام آباد : کرائم رپورٹر
اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو کے ایریا میں ایک مزدور شہری سے ایک پولیس والے کی طرف سے رشوت کے مطالبے کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک شہری اپنی بے بسی کا اظہار کررہی ہے
اس ضمن میں حکومت سمیت آئی جی اسلام آباد سے عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ لاک ڈاون کے دوران شہری عدم تحط کا شکار ہیں اس ضمن میں پولیس کی بدنامی کا باعث بننے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کا کاروائی کی جائے

Like , Share , Tweet & Follow

تعارف: admin

x

Check Also

نیسلے دودھ میں زہریلے فارمولے سے بچی کی ہلاکت پر مقدمہ درج

رپورٹ: ایسوسی ایٹڈ پریس سروس (اے پی ایس) لاہور کے ایک رہائشی ...