بنیادی صفحہ / قومی / وزیراعظم کا کورونا فورس بنانے کا اعلان

وزیراعظم کا کورونا فورس بنانے کا اعلان

ایسوسی ایٹڈ پریس سروس (اے پی ایس) اسلام آباد
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ہمیں نوجوانوں کی ضرورت ہے۔ قومی رابطہ کمیٹی کیا جلاس کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ کورونا ریلیف ٹائیگر ز کے نام سے فورس بنائیں گے اور ملک بھر میں بھیجیں گے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کے پاس ایسا انفرااسٹرکچر نہیں کہ لوگوں کو گھروں پر کھانا پہنچاسکیں گے۔عمران خان نے مزید کہا کہ ہمیں کورونا سے زیادہ گھبراکر غلط فیصلے کرنے سے خطرہ ہے،یہاں کسی چیزکی کمی نہیں ہے ،عوام کو گھبرانیکی ضرورت نہیں ہے،ہمارا مقصد یہ ہے کہ لوگ ایک جگہ پر اکٹھے نہ ہوں۔ان کا کہنا تھاکہ پاکستان میں لوگ بہت خیرات دیتے ہیں،زلزلے اور سیلاب آنے پر لوگوں نے بڑھ چڑھ کرمدد کی تھی

Like , Share , Tweet & Follow

تعارف: admin

x

Check Also

سب سے بڑا خطرہ بھوک سے لوگوں کی ہلاکتیں ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان

اب نہیں کوئی بات خطرے کی اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ...