بنیادی صفحہ / انٹرٹینمنٹ / نوجوان رپورٹر زین العابدین کی 23 ویں سالگرہ کا انعقاد

نوجوان رپورٹر زین العابدین کی 23 ویں سالگرہ کا انعقاد

 

رپورٹ: رائے حبیبہ گلزار
ایسوسی ایٹڈ پریس سروس
اپنی زندگی کا شمار مسکراہٹوں سے کریں نہ کہ اشکوں سے. اپنی عمر کو سالوں سے نہیں بلکہ دوستوں کے ذریعہ شمار کرو اس بات کا کوئی فرق نہیں کہ آپ اپنے پیارے کو سالگرہ پر کیسے پیغام دیں گے تاہم

سالگرہ کو خوشگوار بنانے کیلئے کچھ میٹھے پیغامات ہونے چاہیے۔ اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کے جذبات کی ایسی عکاسی ہو کہ اسے آپ کے الفاظ پسند ہوں اگرچہ الفاظ کافی نہیں بلکہ اس کے نئے سال میں قدم رکھنے کے جشن کو ایسا منائیں کہ آپ کی خواہش ہو کہ وہ ہے اور ہمیشہ خوش اور صحت مند رہے اور کبھی تبدیل نہ ہو۔ آج مورخہ بیس فروری بروز ہفتہ کو سرگودھا یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغ عامہ کے طالب علم اور ایسوسی ایٹڈ پریس سروس کے انٹرنی رپورٹر زین العابدین کی ۲۳ سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اس موقع پر ایسوسی ایٹڈ پریس سروس کے ایڈیٹر انچیف چودھری محمد احسن پریمی، چودھری محمد اسلم ایڈٹر روزنامہ ایف آئی آر، سید اطہر رضوی ایف ایم 89.4، رائے حبیہ گلزار رپورٹر ایسوسی ایٹڈ پریس سروس، نے اسلام آباد کے معروف ریسٹورنٹ چائے

خانہ پر ایک پروقار سالگرہ کی تقریب میں خصوصی شرکت کی،اس موقع پر پاکستان کے سب سے بڑے ایف ایم نیٹ ورک سنو پاکستان سے براۃ راست سالگرہ کی نیک خواہشات کا پیغام جاری کیا گیا اس موقع پر سید اطہر رضوی نے کہا کہ جب آپ کے دل کے قریب اور آپ کے دل سے پیارے اگلے سال کی عمر میں ہو جاتے ہیں، تو آپ اس دن کو اضافی یادگار بنانے کے لئے کچھ ایسا منفرد کرتے ہیں. جیسے سالگرہ پارٹی۔۔۔ سالگرہ کے انعقاد سے ہم جانتے ہیں کہ ہم اپنوں سے کتنا پیار کرتے ہیں۔ میں اپنے پرگرام میں پہنچنے سے قبل ایک نوجوان صحافی زین العابدین کی سالگرہ سے آرہا ہوں وہ کیک کاٹنے کیلئے بطور مہمان خاص میرا انتظار کررہے تھے۔ زین العابدین کو تئیسویں 23 ویں سالگرہ مبارک ہو زین العابدین سرگودھا یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغ عامہ کے طالب علم ہیں جو چودھری احسن پریمی کی زیر ادارت معروف خبررساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس سروس میں بطور انٹرنی رپورٹر کام کررہے ہیں۔ انہیں ہمارے ایف ایم کی طرف سے بھی سالگرہ مبارک ہو

معروف نوجوان براڈ کاسٹر سید اطہر رضوی ایف ایم 89.4 پرسرگودھا یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغ عامہ کے طالب علم اور ایسوسی ایٹڈ پریس سروس کے انٹرنی رپورٹر زین العابدین کی ۲۳ سالگرہ کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کر رہے ہیں

Posted by Chaudhry Ahsan Premee on Friday, July 19, 2019

Like , Share , Tweet & Follow

تعارف: admin

x

Check Also

معروف رومانوی شاعرہ یسری وصال کا ایک خوبصورت انداز

معروف رومانوی شاعرہ یسری وصال کا نیشنل بک کے سالانہ دسویں فیسٹیول ...