بنیادی صفحہ / انٹرٹینمنٹ / نسٹ یونیورسٹی کی ہونہار طلبہ قراۃ العین افتخارکا اعزاز

نسٹ یونیورسٹی کی ہونہار طلبہ قراۃ العین افتخارکا اعزاز

اسلام آباد: ایسوسی ایٹڈ پریس سروس
نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نسٹ کی ہونہار طلبہ قراۃ العین افتخارنے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا . قراۃالعین نے سینٹر آف انٹرنیشنل پیس اینڈ اسٹیبیلٹی میں ایم ایس کی ڈگری اعلٰی نمبروں سے مکمل کر لی ہے .انہوں نے اپنی کامیابی والدین کے نام کرتے ہوے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ انھیں یہ اعزاز ملا ہے.اور انکے والدین نے انکا ہمیشہ ساتھ دیا اور رہنمائی کی . انکی والدہ ہر وقت تعلیم کے حوالے سے فکر مند رہتی تھیں لیکن اب وہ بہت خوش ہیں , قراۃ العین نے اپنی کا میابی پر اپنے استاتذہ اور کلاس فیلوز کا بھی شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے بھی ہر مشکل وقت میں انکا ساتھ دیا

Like , Share , Tweet & Follow

تعارف: admin

x

Check Also

معروف رومانوی شاعرہ یسری وصال کا ایک خوبصورت انداز

معروف رومانوی شاعرہ یسری وصال کا نیشنل بک کے سالانہ دسویں فیسٹیول ...