بنیادی صفحہ / سیاست / آذاد کشمیر میں طلبہ یونین کی بحالی کے لیے تمام سیاسی تنظیمیں متحد۔۔

آذاد کشمیر میں طلبہ یونین کی بحالی کے لیے تمام سیاسی تنظیمیں متحد۔۔

 

مظفر آباد کیپیٰٹل ویوز(سید فدا حسین)

آذاد کشمیر میں طلبہ یونین کی بحالی کے لیے تمام سیاسی تنظیمیں متحد ہو گئی

مظفرآباد  پریس کلب میں قوم پرست جماعت JKNSF کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنسطلبہ یونین کا انعقاد  ہوا جس میں آذاد کشمیر کی تمام سیاسی پارٹیز کے نماہندگان نے شمولیت کی۔کانفرنس کی صدارت   کے مرکزی صدر کامران بیگ ایڈووکیٹ نے کی،

کانفرنس میں طلباء تنظیموں کے نمائندوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ طلبہ ہونین کو فل فور بحال کیا جائے  یہ طلباء کا بنیادی حق ہے  ورنہ طلباء کو سڑکوں پر نکلنا پڑے گا اور ریاست گیر مظایرے کیے جائیں گے۔۔

 

 

Like , Share , Tweet & Follow

تعارف: admin

x

Check Also

کیا قبل از انتخابات دھاندلی ہو چکی ہے ؟

رپورٹ: ایسوسی ایٹڈ پریس سروس (اے پی ایس) پاکستان مسلم لیگ کے ...